The notion that Islam does not recognize predetermined benefit is a misconception. In Islam, there are various ways to determine benefit in any transaction, and it is imperative that the benefit be specified at the inception of the contract. However, there is a difference in its application, where in some methods (such as partnership and mudarabah), the benefit is determined as a specific percentage of the profit earned in the business, not a specific amount. Whereas in some other methods (such as murabaha, salam, etc.), specifying the benefit in terms of money is not permissible; rather, it is obligatory. Conversely, if money is lent with the condition that a predetermined amount or a specific percentage of it is given as interest, it becomes usury (riba) which is explicitly prohibited in Shariah.
O you who believe, when you transact a debt payable at a specified time, put it in writing. Surah Bakrah 282.
یہ تصور کہ اسلام میں متعین نفع کا کوئی و جود نہیں ہے ایک غلط سوچ ہے۔ اسلام میں کسی بھی معا ملہ میں نفع طے کرنے کے مختلف طریقے ہیں اور یہ بات توہرصورت میں ضرو ری ہے کہ نفع کوہرصورت میں معا ملہ وعقد کے شروع میں متعین کیا جائے گا بس اس کے طر یقہ کار میں کچھ فرق ہے جس میں بعض طریقوں (مثلا شرکت ومضاربت) میں نفع کو کاروبارمیں حا صل شدہ نفع میں ایک مخصوص فیصد کی صورت میں متعین کیا جاتا ہے نہ کہ مخصوص ر قم کی صورت میں جبکہ بعض دوسرے طریقوں(مثلا مرابحہ،سلم وغیرہ) میں نفع کو رقم کی صورت میں متعین کرنے کی اجازت ہی نہیں بلکہ لازمی ہے۔ اس کے برعکس رقم اگر قرض کی بنیا د پروصول کی جائے اوراس پرپہلے سے طےشدہ ایک متعین رقم / مخصوص فیصد بطور منافع دیا جائے تو یہ ربا / سود بن جاتا ہے جو شریعت میں صریح ممنوع ہے۔
اے ایمان والواجب تم کسی معین میعاد کے لئے اُدھار کا کوئی معاملہ کرو تو ا سے لکھ لیا کرو سورة البقرة، آيت نمبر (282)
Banks On Board At Islamic Banking Industry Of Pakistan