"Banks will never ask your personal info like user ID, Password, a/c no, PIN, CVV, expiry date, etc via phone or email. Please do not share such info"

Myths Vs. Facts

Myth: Islamic and conventional banking both appear similar, sharing the same end result.

Fact:

The validity of a transaction does not depend on the end result but rather the process and activities executed and the sequence thereof in reaching the end. If a transaction is done according to the rules of Islamic Shariah it is halal even if the end result of the product may look similar to conventional banking product.

For example, purchasing a car, renting a house, or seeking capital for a business are considered halal activities. However, the process of fulfilling these needs through interest-bearing loans is forbidden in Islam. Nevertheless, if we follow a Shariah-compliant approach, then it is not an issue at all.

The same is also true for Islamic and conventional banking. Therefore, it can be concluded that it is the underlying transaction and its processes that makes something “Halal” (allowed) or “Haram” (prohibited) and not the result itself. Apparently, Islamic banks may look similar to conventional banks, however the contracts and product structures used by Islamic banks are quite different from that of the conventional bank.

O you who believe, do not devour each other's property by false means, unless it is trade conducted with your mutual consent. (سورة النساء آيت نمبر (29)

غلط فہمی : اسلامی اور روایتی بینکنگ دیکھنے میں ایک جیسی ہیں، دونوں کے نتائج یکساں ہیں۔

حقیقت :

شریعت میں کسی بھی دو چیزوں کا نتیجہ ایک جیسا ہونے کی وجہ سے دونوں کا حکم لازمی طور پرایک نہیں ہوتا۔ اس کی عام فہم شریعت میں بہت سی مثالیں ہیں جیسے کوئی اگر اللہ کے نام کے ساتھ جانور کو ذبح کرے یابغیر نام کے اس سے بظاہر کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن شریعت میں ایک حلال کہلائے گا دوسرا حرام۔

اسی طرح یہ کہنا کہ جتنا نفع روایتی بینک کماتے ہیں اتنا ہی اسلامی بینک بھی کماتے ہیں بس کان کو ادھر سے پکڑنے والی بات ہے اس لئے صحیح نہیں کہ ایک حلال کمائی والے اور دوسرا حرام کمائی والے کے نفع میں یکسانیت اس بات کی ہر گز دلیل نہیں کے دونوں کاروبارایک جیسے ہیں۔مثلا ایک فروٹ بیچنے والا اور شراب بیچنے والے کا نفع کمانے کا تناسب ایک ہوسکتا ہے لیکن اس سے فروٹ والے کے کاروبار کو کوئی حرام نہیں کہے گا۔

لهذا نتیجہ کو دیکھ کر فیصلہ کرنا صحیح نہیں بلکہ پورے معاملہ کی حقیقت اور اس کی شرائط و قیود کو سمجھنا ضروری ہے۔ نتائج کس طریقہ کار سے حاصل کئے گئے ہیں یہ چیز معاملہ کے حلال و حرام کا تعین کرے گی کہ مال کے حصول اور کمانے میں جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے وہ شریعت کے مطابق ہے یا نہیں ؟

اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق طریقے سے نہ کھاؤ ، الا یہ کہ کوئی تجارت باہمی رضامندی سے وجود میں آئی ہو تو وہ جائز ہے ) (سورة النساء آيت نمبر (29)

Banks

Banks On Board At Islamic Banking Industry Of Pakistan